ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پر عملدرآمد کی پابندی میں 8 جون تک توسیع کردی
ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کا کہنا تھا کہ رواں سال ٹریفک حادثات میں 57 افراد جاں بحق ہوئے اس لیے ہیلمٹ مہم پرعوام کے تحفظ کے لیےعملدرآمد کروایا جارہا ہے لہٰزا خواتین بھی ہیلمٹ پہننے کی پابند ہوں گی۔ اس مہم میں ٹریفک پولیس کو کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے مینجمنٹ بورڈ بنایا جائے گا اور 20 اہم سگنلز پر کیمرے لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
0 تبصرے :
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں۔ گو نواز گو!اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔