ہفتہ، 30 مئی، 2015

کسی کوکوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کہ میں سب سے بڑااداکارہوں،عامرخان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی کو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کہ اس وقت وہ بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکار ہیں۔


فلم’’پی کے‘‘ سے متعلق سوال پر عامر خان نے اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے بڑا اداکار ہونے پرکسی کو شک نہیں ہونا چاہئے۔ فلم ’’دنگل‘‘میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے اپناوزن 95 کلوتک بڑھایاہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ وزن بڑھانے سے انہیں صحت کے حوالے سے کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے باعث اہل خانہ کا کہنا ہے کہ میں اپنی صحت کے ساتھ کھیل رہا ہوں۔

0 تبصرے :

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں۔ گو نواز گو!

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔