جمعرات، 28 مئی، 2015

ماڈل ایان علی کے خلاف منی لاندڑنگ کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

ڈسکہ واقعہ کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث ماڈل ایان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں آج عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ ڈیوٹی جج نے تفتیشی ٹیم کو آئندہ پیشی کے موقع پر ٹرائل کورٹ میں ماڈل ایان علی کے خلاف حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کردی۔

0 تبصرے :

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں۔ گو نواز گو!

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔