
بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق رنبیر اور انوشکا کی کیمسٹری ممبئی ویلوٹ کی پروموشن کے موقع پر اس وقت تفریح کا باعث بن گئی جب اداکارہ ساتھی اداکار رنبیر کپورکی بانہوں میں جھول رہی تھی لیکن یہ صرف فلم کی حد تک محدود نہیں تھی۔ رنبیر نے انوشکا کو دنیا کا سب سے بہترین تحفہ دیدیا اور یہ تحفہ انوشکا کے دل کی دھڑکن ویرات کوہلی کی فوٹوتھی جو وصول کرتے وقت انوشکا کی خوشی اور شرم لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی ۔ تحفے میں ملنے والی تصویر میں ویرات کوہلی گیند پکڑنے کے لیے ڈائی لگارہے ہیں ۔
0 تبصرے :
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں۔ گو نواز گو!اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔