نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی جبکہ بل میں کمی کا اطلاق جون کے بلوں میں ہوگا تاہم بجلی کی کمی کا اطلاق 50 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کے نرخوں میں بھی خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔
0 تبصرے :
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں۔ گو نواز گو!اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔