
پاکستانی اداکار فواد خان پر قسمت مہربان ہوگئی ہے۔
ہدایتکارہ زویا اختر نے فواد خان کو اپنی اگلی فلم کے لئے منتخب کرلیا ہے۔ ڈیبیو فلم "خوبصورت" سے بھارتی شائقین کے ہی نہیں بلکہ ہدایتکار اور فلم سازوں کے بھی ہاٹ فیورٹ بنے فواد خان، آج کل کروارہے ہیں دوسری فلم ”کپور اینڈ سنز“ کی عکس بندی، عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہینڈسم پاکستانی ہیرو کو اپنی نئی فلم میں ڈائریکٹر زویا اختر کاسٹ کررہی ہیں۔
لیکن اس موسی کی کہانی ہوگی کیا؟
کون بنے گی فواد خان کی ہیروئن؟
یہ جاننے کیلئے کچھ اور انتظار کرنا پڑے گا۔
0 تبصرے :
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیں۔ گو نواز گو!اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔